کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس میچ میں ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کی ٹیم میں بطور کپتان واپسی بھی ہو گئی ہے، جس سے ٹیم کو مزید تقویت ملی ہے۔
یہ میچ کراچی کنگز کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے اور اسے جیتنا ٹیم کے لیے لازمی سمجھا جا رہا ہے۔


















































































