چین میں ٹریفک کنٹرول کے لیے روبوٹ پولیس اہلکار تعینات

چین کے شہر ہانگ زو میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے جو ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جگہ فرائض انجام دیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں یوم مئی کے حوالہ سے پانچ روزہ تعطیلات کے دوران سیاحوں کی مدد مزید پڑھیں

برازیل میں چھوٹا طیارہ عمارت سے جا ٹکرایا

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس افسوسناک فضائی حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو افراد شدید زخمی ہیں۔ تفصیل کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا،سنگل انجن پروپیلر طیارہ Pampulha Airport سے تقریباً بارہ بج کر مزید پڑھیں

چین: آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 61 زخمی

چین میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ ہونان کے علاقے لیویانگ میں قائم فیکٹری میں ہوا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پہاڑوں میں گھرے ایک دیہی علاقے میں دھوئیں کے بادل اٹھتے مزید پڑھیں

نیو جرسی میں لینڈنگ کے دوران طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا

یونائیٹد ایئرلائن کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران ٹرک اور اسٹریٹ لائٹ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ واقعہ نیو جرسی ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، جہاں اٹلی کے شہر وینس سے آنے والا Boeing 767 بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب رہا۔ طیارے میں سوار 231 مسافروں اور مزید پڑھیں

اوکلاہومامیں جھیل کے کنارے ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے

امریکی ریاست اوکلاہوما کے دارالحکومت اوکلاہوما سٹی کے قریب ایک جھیل کے کنارے منعقدہ پارٹی میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آرکیڈیا جھیل کے قریب اتوار کی رات پیش آیا، جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ایڈمنڈ پولیس کی مزید پڑھیں