
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کوادیے جن میں ’طوفان‘ نامی اَن مینڈ سرفیس وہیکل بھی شامل ہے۔ کمپنی نے یہ جدید ڈرون استنبول میں جاری SAHA 2026 دفاعی نمائش میںمتعارف کروایا۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈرون سطح سمندر پرخودکار جنگی کارروائیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے اور حملے کے ساتھ مزید پڑھیں






















































































































































