
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر گیٹلن برگ میں ایک مزاحیہ اور انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک بھوکے ریچھ نے رات کے وقت بیکری میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔ یکری ’اولگا یولڈ سنیمَن رولز‘ کے باہر نصب سیکیورٹی کیمرے میں یہ منظر ریکارڈ ہو گیا، مزید پڑھیں






















































































































































