جنوبی افریقا میں لاپتہ ہوٹل مالک کو نگلنے والے 15 فٹ طویل مگرمچھ کو دریا سے پکڑ کر مار دیا گیا

جنوبی افریقا میں ایک حیران کن اور خوفناک واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک 15 فٹ لمبے مگرمچھ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے دریا سے نکالا گیا، جس پر ایک لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق 59 سالہ گیبریل بٹسٹا شدید بارشوں کے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں یومِ معرکۂ حق کی تقریب، پاکستان کے دفاعی عزم اور قومی بیانیے کی بھرپور ترجمانی

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں معرکۂ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے، جبکہ ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر عرفان علی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں آتش فشاں کے پھٹنے کا حادثہ، 3 کوہ پیما جاں بحق

انڈونیشیا میں آتش فشاں ماؤنٹ ڈوکو نو کے پھٹنے سے 3 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں آج صبح زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹا، اُس وقت پہاڑ پر 20 ہائیکرز موجود تھے۔ انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑ سے اب تک 7 افراد بحفاظت مزید پڑھیں

روبوٹ کے مسافر طیارے میں سوار ہونے سے پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار

کیلیفورنیا کے شہر اوک لینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی پرواز ایک عجیب و غریب مسافر یعنی ایک روبوٹ کی موجودگی کے باعث ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی۔ چار فٹ لمبے اور تقریباً 32 کلوگرام وزنی اس روبوٹ کی وجہ سے پیدا ہونے والے فنی اور قانونی مسائل مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں یومِ معرکۂ حق کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پروقار تقریب کا انعقاد

نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں 7 مئی کو ’معرکۂ حق، بنیان مرصوص‘ کی سالگرہ کے موقع پر سفارت خانۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، اس موقع پر کمرشل قونصلر محمد شفیق ورک نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد مزید پڑھیں