سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی

سری لنکا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ کولمبو حکام نے بتایا کہ ملک بھر میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم 46 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ سری لنکن ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہاڑی علاقوں میں 25 اموات رپورٹ ہوئیں جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

انڈونیشیا کے جزیرہ سُماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس ہفتے سُماترا جزیرے کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے، انڈونیشیا کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آگ، 94 افراد جان کی بازی ہار گئے

ہانگ کانگ کے ایک رہائشی کمپلیکس میں لگی تاریخ کی بدترین آگ بالآخر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بجھا دی گئی۔ حکومتی ترجمان کے مطابق فائر فائٹنگ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور عمارت کو مکمل طور پر کول ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس ہولناک آگ کے نتیجے مزید پڑھیں

امریکا: مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا

امریکا میں مسافر نے دوران پرواز طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوہانسن وان ہیرٹم نامی 48 سالہ مسافر کو اٹلانٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کے ایل ایم فلائٹ پر ایمرجنسی ایگزٹ ڈور کھولنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ اٹلانٹا پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں خوفناک آگ، 83 افراد جاں بحق، 300 لاپتہ

ہانگ کانگ میں کثیرالمنزلہ رہائشی عمارتوں میں لگنے والی ہولناک آگ دوسرے روز بھی بجھائی نہ جاسکی، جب کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 83 ہوگئی ہے جب کہ 72 افراد زخمی ہیں۔ آگ سے متاثرہ رہائشی بلاکس کے 300 افراد لاپتہ ہیں۔ آگ لگانے کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا مزید پڑھیں