مہوش حیات نے مسلمانوں کی بہتر عکاسی کیلئے یورپ میں پروڈکشن ہاؤس کھول لیا

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے مسلمانوں کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے کے لیے یورپ میں اپنا پروڈکشن ہاؤس کھول لیا ہے۔ مہوش حیات نے کچھ گھنٹوں قبل یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی پروڈکشن کمپنی کا نام ’پنک مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کے چیکنگ کرنے پر شاہ رخ خان نے فلمی انداز اپنا لیا

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایئرپورٹ پر تلاشی دیتے وقت اپنا مشہورِ زمانہ انداز اپنا لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئرپورٹ پر موجود پولیس اہلکار نے شاہ رخ خان کی باڈی سرچنگ کی تو اس دوران انہوں نے بہت ہی خوشگوار موڈ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا نیٹ فلکس پروجیکٹ جلد شروع ہونے والا ہے

پاکستانی ڈراموں کے شائقین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کے صارفین جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پاکستانی مواد دیکھ سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا پہلا نیٹ فلکس پروجیکٹ جلد شروع ہونے والا ہے جس کی کاسٹ میں اداکار فواد خان، اداکارہ ماہرہ مزید پڑھیں

مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے

اداکار علی انصاری کی بہن، پاکستان کی خوبرو سابقہ اداکارہ مریم انصاری کے یہاں ننھی پری کی آمد ہوگئی، جس کے بعد سابق کرکٹر معین خان دادا اور موجودہ وکٹ کیپر اعظم خان چچا بن گئے۔ پاکستان کے معروف سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام مزید پڑھیں

حمزہ سہیل کے فیصل قریشی بھی معترف

اداکار سہیل احمد کے بیٹے اور پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کی اداکاری کے اداکار فیصل قریشی بھی معترف نکلے۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں اداکار فیصل قریشی کو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھنے والے نئے فنکاروں میں سے اداکار حمزہ سہیل کی اداکارہ کی خوب تعریفیں کرتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں