بالی ووڈ میں اقربا پروری انتہائی افسوس ناک ہے، ارشد وارثی

بھارتی اداکار ارشد وارثی بھی بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑے، کہا کہ اگر عام اداکار کی فلم ناکام ہوجائے تو وہ برباد ہوجاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے کہا کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری انتہائی افسوس ناک ہے، لیکن ہم کر مزید پڑھیں

لاس اینجلس:آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کو امریکا میں بین الاقوامی کلچرل ایوارڈ سے نوازا گیا ادب اور فن کے لیے احمد شاہ کی خدمات قابل ستائش ہیں،باب آرچولیٹا سینیٹرکیلیفورنیا

کراچی میں بین الاقوامی کلچرل کانفرنس کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے، محمد احمد شاہ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان میں ثقافت، ادب اور فنون لطیفہ کی ترقی فروغ اور بین الاقوامی کمیونٹی سے مربوط تعلق جوڑنے کے لیے پل کا کردار ادا کرنے اور غیر معمولی خدمات انجام دینے پر دیا گیا۔ احمد شاہ مزید پڑھیں

دلیپ کمار مجھے فلاحی کاموں میں ہر وقت مصروف رکھتے تھے، سائرہ بانو

حال ہی میں انسٹاگرام پر انٹری دینے والی بالی ووڈ کے لیجنڈری ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی اہلیہ سائرہ بانو نے مرحوم اداکار کی زندگی کے چند یاد گار لمحات سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شیئر کردیئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سائرہ بانو نے دلیپ کمار کے ہمراہ تصویر مزید پڑھیں

’جوان‘ کا ٹریلر لانچ، شائقین نے فلم کو بلاک بسٹر قرار دے دیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے مداحوں کا انتظار ہوا ختم، نئی فلم ’جوان‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کنگ خان نے اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر شیئر کر دیا ہے، جس میں انہیں مختلف روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کبھی مزید پڑھیں

امیتابھ کی فراغ دلی، پانچ سو کے گجرے پانچ ہزار میں خرید لیے

نامور بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پھول فروش خانہ بدوش لڑکی کی مدد کرتے ہوئے کم قیمت کے گجرے زیادہ رقم دے کر خرید لیے۔ سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن نے ہی گجرے خریدنے کا واقعہ اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کیا۔ اپنے بلاگ پر امیتابھ بچن نے تحریر کیا کہ رات میں جب برسات ہو مزید پڑھیں