پاپ کارن کا مہنگا بل سوشل میڈیا پر وائرل

سینما گھروں میں جا کر فلمیں دیکھنا تو سب کا شوق ہے، ہم سب ہی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ فلمیں دیکھنے سینما گھر جاتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت سے ایک صارف نے سینما گھر سے پاپ کارن اور کولڈ ڈرنک کے بل کی تصویر شیئر کی ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

بال کٹواتے ہوئے روتے بچوں کو ہنسانے والے حجام کی ویڈیو وائرل

آپ نے بچوں کو اکثر بال کٹواتے ہوئے روتا دیکھا ہوگا، مگر سوشل میڈیا پر ایک ایسے حجام کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو مذاق ہی مذاق میں بچوں کے بال کاٹ دیتا ہے اور اپنی حرکات سے روتے ہوئے بچوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی ’سرٹیفائیڈ‘ فلائنگ کار

اب گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہنے کی پریشانی سے ملے گی نجات کیونکہ امریکی حکومت نے پہلی بار فلائنگ کار کو قانونی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلف ایروناٹکس (Alef Aeronautics) کی فلائنگ کار کو امریکی حکومت کی جانب سے پہلی بار اڑان بھرنے والی گاڑی کی قانونی مزید پڑھیں

انگلینڈ میں پرندوں کی وجہ سے سالانہ چیری فیسٹیول منسوخ

کسی بھی تقریب یا تہوار کا موسم کی خرابی، حفاظتی خدشات، صحت سے متعلق مسائل یا ملکی حالات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونا یا منسوخ ہونا معمولی سی بات ہے۔ لیکن انگلینڈ میں سالانا چیری فیسٹیول پرندوں کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جوکہ یقیناََ غیر معمولی بات ہے۔ انگلینڈ کے علاقے کورن مزید پڑھیں

جرمن ساختہ دنیا کا سب سے بڑا ایکسکیویٹر

جرمن ساختہ بیگر 288 دنیا کا سب سے بڑا ایکسکیویٹر (کھدائی کرنے والی مشین) ہے۔ بہت زیادہ وزن کے حامل اس ایکسکیویٹر کا تقابل کسی بلند اسکائی اسکریپر (اونچی عمارت) سے کیا جاسکتا ہے۔ بیگر 288 کا وزن لگ بھگ 13 ہزار 500 ٹن ہے اور یہ عظیم الجثہ ایکسکیویٹر دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں