برطانوی ایئر لائن نے 19 مسافروں کو ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث طیارے سے اُتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لانز روٹ سے لیورپول اُڑان بھرنے والے برطانوی ایئر لائن نے ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث 19 مسافروں کو طیارے سے مزید پڑھیں
زمرہ: دلچسپ و عجیب
امریکی شہری نے بچپن سے اب تک 70 ہزار پنسلیں اکٹھی کرلیں
امریکی ریاست آئیوا میں ایک شخص پنسلیں اکٹھی کرنے کا ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن ہے۔ کولفیکس شہر سے تعلق رکھنے والا ایرن بارتھولمولی بچپن سے لکڑی کی بنی پنسلیں اکٹھی کر رہا ہے۔ ایرن کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس 70 ہزار سے زائد پنسلیں ہیں، یہ تعداد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مزید پڑھیں
دو دوستوں نے مختصر وقت میں 48 ریاست گھوم کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اگر کسی کو اچھا دوست مل جائے تو اسے زندگی مل جاتی ہے اور پھر دوست بھی ایسا جس کا شوق و مشغلہ آپ جیسا ہی ہو تو زندگی بھرپور گزرتی ہے۔ ایسے ہی زندگی سے بھرپور اور ایک جیسی خواہشات کے مالک دو دوستوں نے صرف 38 گھنٹوں اور 13 منٹ میں 48 ریاست مزید پڑھیں
ڈبلن میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد
ڈبلن میں کھدائی کے دوران 1 ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں میں گیارہویں صدی کے ڈھانچے بھی شامل ہیں۔ تعمیراتی کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی تعمیر کےلیے ڈبلن میں کمپنی کی جانب سے کھدائی کی جارہی تھی کہ مزید پڑھیں
امریکی لیبارٹری میں 20 سال کی سائنسی تحقیق خاکروب نے برباد کر دی
امریکا میں طبی سائنسی تحقیقی مرکز میں خاکروب کی معمولی سی غلطی کے باعث لیبارٹری کی 20 سال کی تحقیق تباہ ہو گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ میں رینسیلر انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز کے درمیان معاہدے کے تحت صفائی کے لیے خدمات فراہم کرنے والی ایک پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے رکھے مزید پڑھیں