**: لاہور میں آبادی کے استحکام اور خاندانی منصوبہ بندی پر اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، سینئر وزیر مریم اورنگزیب خصوصی شرکت کریں گی**

**لاہور (ویب ڈیسک) –** پنجاب میں آبادی کے استحکام اور خاندانی منصوبہ بندی کو فروغ دینے کے لیے آج پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں ایک اہم لرننگ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں صوبائی حکومت، محکمہ صحت، بین الاقوامی شراکت داروں اور طبی ماہرین کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے آفیسر علیم بھائی سوات میں حادثے کا شکار ہو کر اپنے رب کے حضور پہنچ گئے

اناللہ واناالیہ راجعون محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے آفیسر علیم بھائی سوات میں حادثے کا شکار ہو کر اپنے رب کے حضور پہنچ گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں، آخرت کی منازل آسان کریں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل دیں آمین یارب العالمین ===================== سوات: سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی مزید پڑھیں

سگنل توڑنے والے رکشے کے ساتھ خوفناک حادثہ،

کراچی (02 جولائی 2026): شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں رکشہ حادثہ میں کئی افراد معمولی زخمی ہو گئے، سگنل توڑنے والے رکشے کی مبینہ جلد بازی کے باعث اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم ڈرائیور نے کئی مسافروں کی جانیں خطرے میں ڈال دی تھیں۔ اس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مزید پڑھیں

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 174 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

عطائی ڈاکٹروں اور غیر لائسنس یافتہ میڈیکل اسٹورز کے خلاف موثر کریک ڈاون شروع کر دیا کارروائی کے دوران آٹھ عطائی ڈاکٹروں کے کلینکس کو سیل کر دیا گیا، جبکہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور لائسنس پیش نہ کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز مالکان کے خلاف بھی کارروائی

نصیرآباد iیکم جولائی ۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ نے عطائی ڈاکٹروں اور غیر لائسنس یافتہ میڈیکل اسٹورز کے خلاف موثر کریک ڈاون شروع کر دیا کارروائی کے دوران آٹھ عطائی ڈاکٹروں کے کلینکس کو سیل کر دیا گیا، جبکہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور مزید پڑھیں