سیشن عدالت ملیر نے اسکیم 33 قبضہ کیس میں حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او تھانہ سچل کی جمع کرائی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ملیر نے اسکیم 33 قبضہ کیس میں حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او تھانہ سچل کی جمع کرائی گئی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو فوری کارروائی اور 7 روز مزید پڑھیں

مرمتی کام ہنگامی بنیادوں پر جاری، 48 گھنٹوں میں بحالی کا امکان، لیاری ٹاؤن کے دیگر علاقوں میں سپلائی معمول کے مطابق برقرار

لیاری کی 4 یونین کونسلوں کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل مرمتی کام ہنگامی بنیادوں پر جاری، 48 گھنٹوں میں بحالی کا امکان، لیاری ٹاؤن کے دیگر علاقوں میں سپلائی معمول کے مطابق برقرار کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے لیاری ٹاؤن کو پانی فراہم کرنے والی 24 انچ ڈایا لائن میں مزید پڑھیں

منفی کردار ادا کرنا مشکل ہے؟…..خصوصی کہانی اور رپورٹ – اداکار منیب بٹ پر

اداکار منیب بٹ کو منفی کردار کے اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے کیونکہ وہ بار بار ایک جیسے کردار ادا کرتے ہیں۔……ڈرامے میں اداکاری کرتے ہوئے منیب بٹ کی کون سی خوبی عوام کو پسند آئی؟ ایک عام آدمی اداکار/اداکارہ کو ایسے مخصوص کردار کے کردار میں دیکھتا ہے لیکن نارمل انسان یہ مزید پڑھیں

پنجاب کے 6 اضلاع میں گرین بس سروس کا آغاز

پنجاب کے 6 اضلاع میں ماحول دوست گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب کے عوام کیلیے سفری سہولتوں کو بہتر بنا رہے ہیں، گرین بس سروس سے خاص طور پر خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین بسوں کا دائرہ مرحلہ مزید پڑھیں

کراچی: محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (ڈی جی پی آر) پنجاب کے وفد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سابق صدر سعید سربازی اور سیکرٹری اطلاعات عبدالرحمن نے وفد کا استقبال کیا۔

کراچی: محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (ڈی جی پی آر) پنجاب کے وفد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سابق صدر سعید سربازی اور سیکرٹری اطلاعات عبدالرحمن نے وفد کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وفد نے کراچی پریس کلب کے مختلف شعبہ جات اور اسٹوڈیو کا مزید پڑھیں