میمن پلازہ کے سامنے کپڑا مارکیٹ کی سیڑھیوں کے نیچے مبینہ ناجائز قبضہ، تاجر برادری سراپا احتجاج ہنگامی پریس کانفرنس

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میمن پلازہ کے سامنے کپڑا مارکیٹ کی سیڑھیوں کے نیچے مبینہ ناجائز قبضہ، تاجر برادری سراپا احتجاج ہنگامی پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق میمن پلازہ کے بالمقابل واقع ریشم بازار کپڑا مارکیٹ کی عمارت میں سیڑھیوں کے نیچے مبینہ ناجائز قبضے کے خلاف تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

لیاری ایکسپریس وے سے سولر لائٹس پولز سمیت کیوں اتاری جا رہی ہیں ؟

تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے سے سولر لائٹس کو کھمبوں سمیت اتارنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے یکم جولائی کو لیاری ایکسپریس وے پر لوگوں نے مشاہدہ کیا کہ بڑی کرین اور کچھ لوگ سوزوکی اور موٹر سائیکل پر وہاں پہنچے اور پہلے سے لگے ہوئے نسب کھمبوں کے اوپر لگی ہوئی مزید پڑھیں

واٹر ٹینکرز کے نرخوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، واٹر کارپوریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے واٹر ٹینکرز کے نرخوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے واٹر ٹینکرز کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی عملی اقدام کیا مزید پڑھیں

میں سیاست میں نہیں آؤں گا….. ہم الیکشن لڑیں گے۔….اقرار الحسن نے کب سچ کہا تھا؟

اقرار کو اپنی حکمت عملی پر کتنا یقین ہے اور اقرار الحسن پاکستان کے موجودہ سیاسی نظام میں کیا تبدیلی لا سکتے ہیں؟ …….. عام پاکستانی عوام راج پارٹی کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ اقرار الحسن کا دعویٰ ہے کہ طلبہ اور نوجوان ہماری سیاسی جماعت کو مضبوط کریں گے لیکن دس سال پہلے جب مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کیس میں ملزمان کی رہائی کے متعلق اپیلوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی

سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کیس میں ملزمان کی رہائی کے متعلق اپیلوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست پراسیکیوٹر جنرل سندھ شبیر شاہ نے دائر کی۔ نظر ثانی کی درخواست میں قانونی سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا حقائق اور قانون کے مزید پڑھیں