
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات! پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ملاقات کی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہتے مزید پڑھیں






















































































































































