ایٹمی پاکستان میں سندھ کے اس سکول کو دیکھو… طلباء فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں.. کوئی فرنیچر نہیں، سکول کی عمارت نہیں- کیا بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو اپنی بہن بختاور بھٹو کے بچوں کو اس قسم کے سکول میں بھیجنے دیں گے جہاں 21ویں صدی میں طلباء فرش پر پڑھ رہے ہیں

ایٹمی پاکستان میں سندھ کے اس سکول کو دیکھو… طلباء فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں.. کوئی فرنیچر نہیں، سکول کی عمارت نہیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ طلباء اس کے مستحق ہیں؟ یہ ان طلباء کے ساتھ بہت بدقسمتی اور انتہائی ناانصافی ہے۔ کیا کبھی وزیر تعلیم اور سیکرٹری اور دیگر مزید پڑھیں

شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر فتح مری کی زیر صدارت اجلاس، موسم سرما کی تعطیلات 29 دسمبر سے 16 جنوری تک کرنے کا فیصلہ،

شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر فتح مری کی زیر صدارت اجلاس، موسم سرما کی تعطیلات 29 دسمبر سے 16 جنوری تک کرنے کا فیصلہ، اگلے سیمسٹر سے طلباء کی 75 فیصد حاضری یقینی بنانے کا اشارہ، اساتذہ کو امتحانی نتائج 20 جنوری تک جمع کرانے کی ہدایت، تھیسز پروجیکٹ والے شعبوں کے اساتذہ کو امتحانی نتائج مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ لندن میں انتقال کر گئیں

تازہ ترینقومی خبریں19 دسمبر ، 2025 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق لندن میں انتقال کر گئیں۔ ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ شمائلہ عمران فاروق کینسر کے باعث لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ خیال رہے کہ متحدہ قومی مزید پڑھیں

سکھر: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی سکھر پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس

سکھر :صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سکھر پریس کلب میں ایک جامع اور اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کبھی بھی ایسی کسی آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی جو پاکستان، وفاق یا صوبہ سندھ کے مفادات کے خلاف ہو۔ مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں بین الشعبہ جاتی شعبوں میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی اہمیت پر دو روزہ تیسری عالمی کانفرنس

کراچی: داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں بین الشعبہ جاتی شعبوں میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی اہمیت پر دو روزہ تیسری عالمی کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ کانفرنس کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو تھے۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر داؤد یونیورسٹی انجینئر ڈاکٹر ثمرین حسین نے مہمانِ خصوصی جام مزید پڑھیں