گاؤں بچو چاڑو کی رہائشی ایک ذہنی معذور خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے زبردستی نکاح کرانے اور اپنے اہل خانہ کے خلاف بیان نہ دینے پر شدید تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے سر کے بال کاٹ کر اس کی تذلیل کرنے کا انکشاف

ٹھٹھہ (جے پی) ور شہر کے قریب گاؤں بچو چاڑو کی رہائشی ایک ذہنی معذور خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے زبردستی نکاح کرانے اور اپنے اہل خانہ کے خلاف بیان نہ دینے پر شدید تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے سر کے بال کاٹ کر اس کی تذلیل کرنے کا انکشاف سامنے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا کے عوام کو بااختیار بنانے کی جانب بڑا قدم

خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق ہر شہری کو باعزت رہائش کی سہولت فراہم کرنا ایک فلاحی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اسی وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے 39.1 کروڑ روپے احساس اپنا گھر سکیم کیلئے مختص کیئے گئے ہیں۔ جس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں مزید پڑھیں

اپنے گھر کا خواب پورا …….. Commander City

“کمانڈر سٹی کراچی — خوابوں سے حقیقت تک” “آپ کا گھر، آپ کی پہچان” “محفوظ زندگی، روشن مستقبل” “رہائش کا نیا معیار” “کمانڈر سٹی کراچی — زندگی بہترین انداز میں” جذباتی انداز گھر صرف دیواروں کا نام نہیں، یہ سکون، تحفظ اور خوشیوں کا احساس ہے — اور یہ سب کمانڈر سٹی کراچی میں موجود مزید پڑھیں

میرپور ساکرو کے قریب واقع چھچھ میرانخور جھیل پر ایک بار پھر بااثر افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ , ماہی گیروں کو جھیل چھوڑنے کی دھمکیاں

گھارو (جے پی) میرپور ساکرو کے قریب واقع چھچھ میرانخور جھیل پر ایک بار پھر بااثر افراد کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرکے بھاری مشینری کے ذریعے جھیل کو بند کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ ماہی گیروں کو بھی جھیل چھوڑنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس صورتحال مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک، 1 افغان دہشتگرد گرفتار

ں28 جون ، 2026 کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک زخمی افغان دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ جماعت الاحرار کے خوارج نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر دھماکے کے مزید پڑھیں