
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان صرافہ بازار دکان تنازع: صدر حاجی حنیف میمن کی ہنگامی پریس کانفرنس، وقار میمن کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا وقار میمن کی معافی تلافی الزامات واپس لے لیے تفصیلات کے مطابق میرپورخاص شہر کے اہم اور معروف تجارتی مرکز صرافہ مزید پڑھیں






















































































































































