میرپورخاص شہر میں رات 1:45 بجے سے 3:45 بجے تک کی جانے والی لوڈشیڈنگ کو فوری طور پر ختم کیا جائے یا اس کا دورانیہ کسی مناسب وقت پر منتقل کیا جائے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان امن ویلفیئر فاؤنڈیشن میرپورخاص کے چیئرمین بشیر الٰہی محمدی نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سپرنٹنڈنگ انجینئر، ایگزیکٹو انجینئر اور دیگر متعلقہ حکام کو ایک تحریری درخواست ارسال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میرپورخاص شہر میں رات 1:45 بجے سے 3:45 بجے تک کی جانے مزید پڑھیں

جی ایچ آر ایف اور سوان کے زیرِ اہتمام 20 خواتین کی سلائی گریجویشن تقریب، سلائی مشینیں اور اسناد تقسیم کی گئیں

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان جی ایچ آر ایف اور سوان کے زیرِ اہتمام 20 خواتین کی سلائی گریجویشن تقریب، سلائی مشینیں اور اسناد تقسیم کی گئیں تفصیلات کے مطابق گلوبل ہیومینیٹیرین ریلیف فاؤنڈیشن (GHRF) اور سدرن ویمنز ایڈ نیٹ ورک (SWAN) کے زیرِ اہتمام میرپورخاص میں 20 خواتین کی سلائی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں

انجینئر قمرالاسلام راجہ NAVTTC نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کا چیئرمین مقرر

اسلام اباد ،وفاقی حکومت نے ممبر قومی اسمبلی این اے 53 انجینئر قمرالاسلام راجہ کو NAVTTC نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا۔۔ @NAVTTCOfficial @Pak_NAVTTC =================== کراچی: ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں فروخت ہونے لگا کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، ایک کلو ٹماٹر 300 روپے مزید پڑھیں

فیکٹری منیجر سعد سرور نے چارج سنبھال لیا، مزدور یونینز کی جانب سے شاندار استقبال

پریس ریلیز 29 جون 2026 فیکٹری منیجر سعد سرور نے چارج سنبھال لیا، مزدور یونینز کی جانب سے شاندار استقبال آج مورخہ 29 جون 2026 کو فیکٹری کے نو تعینات منیجر جناب سعد سرور نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر فیکٹری کی مزدور یونینز اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک مزید پڑھیں

فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج و ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ٹھٹھہ نے زمین پر غیر قانونی قبضے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 6 ملزمان کو 7،7 سال قید اور ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ٹھٹھہ (جے پی) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج و ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ٹھٹھہ نے زمین پر غیر قانونی قبضے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 6 ملزمان کو 7،7 سال قید اور ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں