جماعت اسلامی کسی قسم کی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہی

جماعت اسلامی کسی قسم کی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہی،…. ہماری ترجیح پاکستان، کشمیر اور مسئلہ کشمیر ہے۔ پاکستان کشمیریوں کا اپنا ملک ہے، یہاں کے تعلیمی ادارے، دفاتر اور وسائل ان کے لیے کھلے ہیں، اس لیے دشمن کے ہاتھ میں کھیلنے سے گریز کیا جائے

فہیم ملک نئے سفر اور دلچسپ حقائق ؟

یوٹیوبر فہیم ملک ٹرین سے لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ – ریلوے کا سفر جیسا کہ وہ سفر کے دوران مختلف شہر دکھاتے ہیں ……… لوگ سفرنامہ دیکھ رہے ہیں اور سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ٹرین اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی …. پنجاب کے شہر اوکاڑہ ….. فہیم ملک اسٹیشن پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ کی تعطیل ختم کر دی

خیبر پختون خوا حکومت نے دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ختم کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون نے جمعہ کی چھٹی ختم کرنےکے ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری دفاتر میں جمعہ کی چھٹی توانائی بحران کی وجہ سے دی گئی تھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا عمرکوٹ کے گوٹھ گموری میں اسکول کی دیوار گرنے کے افسوسناک واقعے کا نوٹس

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 30 جون 2026ء بمطابق 14 محرم الحرام 1448ھ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا عمرکوٹ کے گوٹھ گموری میں اسکول کی دیوار گرنے کے افسوسناک واقعے کا نوٹس وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے میں مبینہ طور پر تین معصوم بچیوں کے جاں بحق ہونے کی پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راس تنورہ میں پیش آنے والے افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جانی نقصان پر دلی رنج اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں وزیراعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے خادمِ حرمین شریفین مزید پڑھیں