میں سیاست میں نہیں آؤں گا….. ہم الیکشن لڑیں گے۔….اقرار الحسن نے کب سچ کہا تھا؟

اقرار کو اپنی حکمت عملی پر کتنا یقین ہے اور اقرار الحسن پاکستان کے موجودہ سیاسی نظام میں کیا تبدیلی لا سکتے ہیں؟ …….. عام پاکستانی عوام راج پارٹی کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟

اقرار الحسن کا دعویٰ ہے کہ طلبہ اور نوجوان ہماری سیاسی جماعت کو مضبوط کریں گے لیکن دس سال پہلے جب (پی ٹی آئی) کا یہی موقف تھا اور اب اگر اقرار الحسن یہ سمجھتے ہیں کہ (پی ٹی آئی) ناکام ہو گئی ہے تو وہ کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں؟


اقرار الحسن نے مختلف انٹرویوز اور پوڈ کاسٹس میں یہ بھی واضح کیا کہ وہ سیاست میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کا کوئی تعاون قبول نہیں کریں گے؟….. کیا ایک کامیاب صحافی قوم کو عظیم بنانے کے لیے کامیاب لیڈر بن سکتا ہے؟

اقرار الحسن کے اثاثوں کی کل مالیت کتنی ہے؟ ….. اقرار الحسن نے حالیہ برسوں میں کتنا ٹیکس ادا کیا ہے؟ ……. اقرار الحسن کے پاس کتنی لگژری گاڑیاں اور گھر؟

میں سیاست میں نہیں آؤں گا….. ہم الیکشن لڑیں گے۔….اقرار الحسن نے کب سچ کہا تھا؟

اصل میں ایسا کیا ہوا جس نے اقرار الحسن کو سیاست میں آنے پر آمادہ کیا یا مجبور کیا؟ …… بہت سے جواب ابھی باقی ہیں؟ ….. ایک بار اقرار الحسن نے وسیم بادامی کے شو میں کہا کہ میں آئندہ کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا
ایسے کون سے بڑے مقاصد ہیں جن پر اقرار الحسن کی سیاست کی بنیاد ہے؟…….اگر ان کی پارٹی حکومت میں آئے اقرار الحسن کو کیا ترجیحی اقدامات کرنے چاہئیں ؟

ملاحظہ کریں یا پڑھیں …… کہانی کے بارے میں اپ ڈیٹس jeeveypakistan.com

========