
تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے سے سولر لائٹس کو کھمبوں سمیت اتارنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے یکم جولائی کو لیاری ایکسپریس وے پر لوگوں نے مشاہدہ کیا کہ بڑی کرین اور کچھ لوگ سوزوکی اور موٹر سائیکل پر وہاں پہنچے اور پہلے سے لگے ہوئے نسب کھمبوں کے اوپر لگی ہوئی سولو لائٹس کو کمبوں سمیت اتار لیا کمبو سمیت سولر لائٹس کو اتارنے کا کام کیوں شروع کیا گیا ہے اچانک اس کی ضرورت کیوں پیش ائی ان سوالوں کا جواب دینے کے

لیے وہاں کوئی نہیں تھا لوگوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے تو لیاری ایکسپریس وے کو مزید خوبصورت اور خوبصورت اور محفوظ بنانے کی ہدایت جاری کی تھی جبکہ

ان کی ہدایات کے برعکس لیاری ایکسپریس وے پر پہلے سے نصب سولر لائٹس کو کھمبوں سمیت اچانک کرین لگا کر اتار دیا گیا ہے ایسا کیوں کیا جا رہا ہے اور یہ کس کے حکم پر ہو رہا ہے شہری اس حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں اور مطالبہ حکام کی جانب سے خاموشی ہے


















































































