اس سال پی ایس ایل 2026 میں … معین علی نے پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا؟

پاکستان میں مختلف ممالک کے کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ایل کھیل کر واقعی مزہ آیا…. انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں بڑا راز بتا دیا
سینئر آل راؤنڈر معین علی طویل عرصہ قبل انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں اور وہ دنیا بھر کی مختلف لیگز بھی کھیلتے ہیں۔

سینئر آل راؤنڈر معین علی کو کچھ دن پہلے جب معین علی پاکستان میں تھے تو کراچی کنگز ٹیم کے رکن کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں مختلف قسم کے سوالات کا سامنا کرنا پڑا…….معین علی نے مختلف حالات میں انگلینڈ کی ٹیم کے لیے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اس سال پی ایس ایل 2026 میں … معین علی نے پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا؟

Sports.jeeveypakistan.com Sports News Stories