انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا دوٹوک اعلان: افغانستان کے خلاف باہمی سیریز نہیں کھیلی جائے گی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انگلینڈ افغانستان کے خلاف کوئی بھی باہمی کرکٹ سیریز نہیں کھیلے گا۔ انگلش بورڈ نے اس فیصلے کی وجہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد پابندیوں کو قرار دیا ہے۔ای سی بی کے چیئرمین رچرڈ تھامسن نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے جرمنی میں ہونے والے معروف کراٹے ایونٹ Zwönitztalpokal میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ راجہ ریحان نے جرمن کلب Bushido Chemnitz کی نمائندگی کرتے ہوئے Kumite U30/U35 -80KG کیٹیگری میں حصہ لیا اور پورے ایونٹ میں اپنے حریفوں پر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کو قومی غیرت اور پاک فوج کی بہادری قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک ہوں اور ارادے پکے ہوں اللّٰہ اسے پسند کرتا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال ہو گیا لیکن یہ جیت آج بھی قوم کے مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کی نصف ٹیم آؤٹ، اب بھی 100 سے زائد رنز درکار

ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ لائن اچانک مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ٹیم نے 210 رنز پر دوسری وکٹ گنوائی، تاہم صرف 20 رنز کے اضافے کے بعد مزید 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے اور اسکور 230 رنز پر 5 وکٹیں ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر Azan Awais مزید پڑھیں

پاکستان کے اذان اویس کی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سینچری

پاکستان کے اذان اویس کی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سینچری پاکستان کے اذان اویس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنا لی۔ اذان اویس کیریئر کے پہلے ٹیسٹ میں سینچری بنانے والے پاکستان کے 14ویں بیٹر بن گئے ہیں۔ 21 سالہ اذان اویس نے 153 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے بنگلادیش مزید پڑھیں