
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بنگلا دیش کے دوروں کیلئے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم دورۂ پاکستان میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی، جبکہ بنگلا دیش کے خلاف بھی 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز شیڈول ہے۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے مزید پڑھیں






















































































































































