طارق عزیز کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستانی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے ناقابلِ فراموش نام، معروف براڈکاسٹر، کمپیئر، اداکار، ادیب، شاعر اور سیاستدان طارق عزیز کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اپنی منفرد آواز، اندازِ گفتگو اور پاکستان سے محبت کے باعث طارق عزیز آج بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ طارق عزیز مزید پڑھیں

انڈین ڈرامے نے پاکستانی ڈرامے کے سینز کی نقل کر لی

پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں شمار ہونے والے نجی ٹی وی کے ڈرامے کبھی میں کبھی تم کے چند مشہور مناظر مبینہ طور پر ایک بھارتی ڈرامے میں نقل کیے جانے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ ڈرامے میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، عماد عرفانی اور نعیمہ بٹ کی اداکاری کو بے مزید پڑھیں

حمزہ سہیل اور سحر خان ایک بار پھر ایک ساتھ، نیا ڈرامہ “منورہ کا خادم” جلد HUM TV پر

مقبول آن اسکرین جوڑی حمزہ سہیل اور سحر خان ایک بار پھر HUM TV کے نئے ڈرامے “منورہ کا خادم” میں ایک ساتھ نظر آنے کے لیے تیار ہیں، جس کی شوٹنگ جاری ہے۔ یہ ڈرامہ شاہزاد کشمیری کی ہدایت کاری میں بنایا جا رہا ہے جبکہ اسے سرور نذیر نے تحریر کیا ہے، جو مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو کے بیان میں کیا اہم ہے؟

ڈراموں میں مختلف ڈراموں اور کرداروں پر تبصرہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے …. کسی بھی ڈرامے میں اپنے کردار اور کام کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کچھ اداکاروں کا ردعمل آیا…. عتیقہ اوڈھو کا انکشاف پاکستانی ڈراموں کے ناظرین کی تعداد مخصوص ہے۔ …….. اور یہ لوگ عموماً ڈرامے دیکھتے ہیں اور ان مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ عاطف اسلم نے لندن میں اپنے حالیہ کنسرٹ کے دوران بطور گلوکار اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ کئی برس پہلے کی بات ہے کہ لاہور میں ایک مزید پڑھیں