عائزہ خان کی نئی خوبصورت اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے لاہور کے ایک ایونٹ میں اپنے دلکش اور گلیمرس انداز سے مداحوں اور فیشن شائقین کو متاثر کر دیا، مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر کو دیکھتے ہی تعریفوں کی بارش کر دی۔ ایونٹ میں عائزہ خان کی نے اپنی مخصوص شخصیت کو نمایاں کرتے ہوئے منفرد اور مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی نئی فلم “نیلوفر” کے وائرل کلپ پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان کا اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ فواد خان کے ہمراہ ان کی نئی فلم نے مداحوں میں خاصی دلچسپی پیدا کی ہے، جس میں ماہرہ خان بینائی سے محروم لڑکی کے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ حال ہی میں فلم مزید پڑھیں

صبا قمر کی Hum TV پر واپسی، ڈرامہ “معمہ” جلد نشر ہوگا

صبا قمر جلد ہی Hum TV پر اپنے نئے ڈرامہ سیریل “معمہ” کے ساتھ واپس آ رہی ہیں۔ شائقین کافی پرجوش ہیں کیونکہ صبا قمر کے پچھلے ڈرامے Hum TV پر کافی پسند کیے گئے ہیں۔ ڈرامہ “معمہ” کے ٹیزرز سامنے آ چکے ہیں اور آڈینس کی رائے ملی جلی ہے۔ اس ڈرامہ میں صبا مزید پڑھیں

Hum TV کا نیا ڈرامہ “نیلی کوٹھی” آج سے شروع

Hum TV کا نیا ڈرامہ “نیلی کوٹھی” آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں طلحہ چاہور اور انمول بلوچ کی جوڑی نظر آئے گی۔ یہ ڈرامہ پیر اور منگل کی رات 8 بجے نشر ہوگا۔ اس کے لکھاری صائمہ اکرم چوہدری اور ہدایتکار انجم شہزاد ہیں۔

راحت فتح علی خان آج 51 سال کے ہو گئے

سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ قوال اور پاکستان کی موسیقی کے سفیر استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد آواز، صوفیانہ سنگیت اور روح پرور انداز کے باعث پہچانے جانے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کی وراثت اپنے عظیم گھرانے سے مزید پڑھیں