
کیپشن: جامعہ این ای ڈی کے تحت منعقدہ معرکہ حق واک کے شرکا کا گروپ فوٹو کراچی () این ای ڈی یونیورسٹی میں معرکۂ حق بنیانِ المرصوص واک کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پرووائس چانسلر این اے ڈی ڈاکٹر نعمان احمد نے کی، اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نعمان احمد کا مزید پڑھیں






















































































































































