جامعہ گوادر اور نیب بلوچستان کے اشتراک سے انٹر یونیورسٹی اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کا انعقاد۔

پریس ریلیز جامعہ گوادر کے زیراہتمام نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) بلوچستان کے تعاون سے جمعرات کو انٹر یونیورسٹی اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کا انعقاد یونیورسٹی کے سیمینار ھال میں ہوا، جس میں یونیورسٹی آف گوادر، یونیورسٹی آف تربت اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز لسبیل کے طلبا ء نے شرکت کی۔ مقابلوں مزید پڑھیں

یو ایم ٹی میں آئرلینڈ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

07-11-2024 لاہور ( ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے جوہر ٹاؤن کیمپس میں آئرلینڈ ایجوکیشن ایکسپو منعقد ہوا جس کا اہتمام یو ایم ٹی کے آفس آف کارپوریٹ لنکیجز اینڈ پلیسمنٹ (او سی ایل پی) نے آئرلینڈ ایجوکیشن آفس کے تعاون سے کیا۔ ایکسپو میں آئرلینڈ کی معروف یونیورسٹیز اور کالجز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ کا آئی بی اے سکھر پر مکمل اعتماد کا اظہار-آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ کے لیئے 232.1 ملین روپے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ کا آئی بی اے سکھر پر مکمل اعتماد کا اظہار-آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ کے لیئے 232.1 ملین روپے کی منظوری دیدی ایم ڈی کیٹ 18-2017ء: ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ 18-2017ء سے لیا جا رہا ہے، سندھ کابینہ کو آگاہی صوبہ سندھ میں کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر اور لاڑکانو مزید پڑھیں

سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں مختلف آسامیوں پر آئی بی اے کے تحت ہونیوالے ٹیسٹ ملتوی

سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں مختلف آسامیوں پر آئی بی اے کے تحت ہونیوالے ٹیسٹ ملتوی سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولرز، سیکریٹری اور آڈٹ کی آسامیوں پر آئی بی اے کراچی کے تحت اتوار 3 نومبر اور 4 نومبر کو ہونے والے تحریری ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔ چیئرمین تلاش کمیٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی برطرف، دس لاکھ روپے جرمانہ

جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ کو ملازمت سے برخاستگی ، دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا، وفاقی محتسب کی جانب سے حکم نامے کی کاپی حاصل کرلی، سزا ورک پلیس ہراسمنٹ قانون 2010 کے تحت سنائی گئی، پانچ لاکھ روپے متاثرہ خاتون اور پانچ لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا مزید پڑھیں