اس کے ہاتھ میں جادو کی کوئی چھڑی تو نظر نہیں آتی لیکن اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

جی ہاں ۔اس شخص کے بارے میں مشہور ہے کہ بہت جلد اپ کے دل میں گھر بنا لیتا ہے یہ اس کی خوبصورت گفتگو کا اثر ہے یا سحر انگیز شخصیت کا کرشمہ ،کہ ملاقات کرنے والا بہت جلد اس کا گرویدہ ہو جاتا ہے اس میں کچھ تو خاص ہے جو کسی مقناطیس مزید پڑھیں

وائس چانسلرز اور یونیورسٹی انتظامیہ پر دہرا خوف طاری ، صورتحال کتنی خراب ہے اس کی تازہ مثال خیرپور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ویڈیو ہے ۔

پاکستان کی جامعات کے وائس چانسلرز سمیت اہم انتظامی عہدوں پر بیٹھی شخصیات ان دنوں جس ماحول میں کام کر رہی ہیں وہ ماضی کی نسبت بہت خراب اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے جہاں 21ویں صدی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے بہت سی برائیاں اور کمزوریاں بے نقاب ہو رہی ہیں وہیں مزید پڑھیں

دونوں ہاتھوں سے خزانہ لٹانے والے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی دولت میں مزید اضافہ ۔۔۔۔۔!

دونوں ہاتھوں سے خزانہ لٹانے والے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی دولت میں مزید اضافہ ۔۔۔۔۔! پرانے زمانے میں ایک شخص رات کی تاریکی میں لوگوں کو لوٹتا اور دن کے اجالے میں لوگوں میں وہی دولت تقسیم کر دیتا تھا ۔ مگر اج 21ویں صدی میں یہ شخص دن رات لوگوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل کے خلاف انکوائری کے احکامات دے دئے انکوائری کیلئے سندھ کی تین جامعات کے وائس چانسلر پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل کے خلاف انکوائری کے احکامات دے دئے وائس چانسلر کے خلاف سنگین نوعیت کے کچھ الزامات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ انکوائری کیلئے سندھ کی تین جامعات کے وائس چانسلر پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

چین میں پاکستانی انجینیئرز اور ماہرین تعلیم کے وفد کا شاندار استقبال ، داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کا جی یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اے ائی پر خصوصی لیکچر ۔

چین کے دورے پر پاکستانی انجینیئرز اور ماہرین تعلیم کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ چین دوستی کے تناظر میں دونوں ملکوں کے وفود ایک دوسروں کے ملک کے دورے کرتے ہیں اسی سلسلے میں پاکستانی انجینیئرز اور ماہرین تعلیم کا ایک اعلی سطحی وفد چین کے دورے پر ہے جہاں ماہرین تعلیم مزید پڑھیں