ریکٹر نیوٹیک لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز (ر) کا نیوٹیک کراچی سنٹر اور ڈی ایچ اے سٹی کراچی مین آفس کا دورہ

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کے ریکٹر، انجینئر معظم اعجاز نے نیوٹیک کراچی سنٹر کا دورہ کیا، جو ان کی قیادت میں قائم کیا گیا ایک اسٹریٹجک اقدام ہے۔ اس سنٹر کا مقصد پاکستان بھر میں نیوٹیک کی تعلیمی فضیلت اور ٹیکنالوجیکل آؤٹ ریچ کو وسعت دینا ہے۔ دورے پر پہنچنے پر ریکٹر صاحب کا مزید پڑھیں

تعلیمی، تحقیقی اور قومی ترقی میں نمایاں کامیابیوں پر این ای ڈی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اسماعیل راہو 25 کروڑ 73 لاکھ خسارے کا بجٹ پیش، آئندہ بھی سرپلس کرکے دکھائیں گے، ڈاکٹر طفیل

این ای ڈی کے چونتیسویں سینٹ اجلاس کا انعقاد کراچی () میں تعلیمی، تحقیقی اور قومی ترقی میں نمایاں کامیابیوں پر این ای ڈی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ان خیالات کا اظہار 34ویں سینٹ اجلاس میں صدارت کے انجام دیتے ہوئے پرو چانسلر/وزیر جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے کیا جب کہ سیکریٹری مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد نے مالی سال 2026–27 کا بجٹ منظور کر لیا، مالی نظم و ضبط کے ذریعے 191.388 ملین روپے کی بچت حاصل.

نواب شاہ (پریس رلیز) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد کی 20ویں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ کی زیر صدارت سنڈیکیٹ ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں اور یونیورسٹی کے سینئر افسران نے مزید پڑھیں

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے سینیٹ کا 17واں اجلاس منعقد

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے سینیٹ کا 17واں اجلاس منعقد کراچی، 29 جون 2026: سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے سینیٹ کا 17واں اجلاس پیر، 29 جون 2026 کو یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ، کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ کی عدم موجودگی میں وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ اور پرو مزید پڑھیں

زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے، اہلِ علم چیلنجز سے نہیں گھبراتے، پروفیسر عطا الرحمٰن

زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے، اہلِ علم چیلنجز سے نہیں گھبراتے، پروفیسر عطا الرحمٰن محنت سے سائنس و تحقیق سمیت ہر چیلنج کامقابلہ ممکن ہے، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں سمپوزیم سے ماہرین کا خطاب آئی سی سی بی ایس کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد رضا شاہ اورپروفیسر محمد واسع نے بھی سائنسز مزید پڑھیں