علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی تاریخ ساز پیش رفت: 35 برس میں پہلی بار نیوز لیٹر کی اشاعت

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ ٹیکنالوجی نے اپنی 35 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیوز لیٹر شائع کر کے ایک نئی روایت قائم کی ہے۔ اکتوبر تا دسمبر کی اہم خبروں پر مبنی یہ نیوز لیٹر ادارے کی تعلیمی اور انتظامی سرگرمیوں کا آئینہ دار ہے۔ انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل شاہد جمیل نے اس موقع پر چئیرمین گورننگ باڈی مزید پڑھیں

سندھ میں گزشتہ 40 سالوں میں بہترین وائس چانسلرز ریٹائرڈ سول سروس آفیسرز رہے ہیں

سندھ میں گزشتہ 40 سالوں میں بہترین وائس چانسلرز ریٹائرڈ سول سروس آفیسرز رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ قابل ذکر شخصیات میں mazhar ul haq siddiqi، muzaffer ali shah، اور nisar siddiqi شامل ہیں۔ یہ ریٹائرڈ سول سروس آفیسرز نہ صرف اپنی انتظامی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے تھے، بلکہ انہوں نے تعلیم کے مزید پڑھیں

50 کالجوں میں سمارٹ کلاس رومز اور آئی ٹی سہولیات کے قیام کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

سندھ حکومت کا صوبے کے ہر کالج کے لیے طلبہ پروگرامز، نمائشوں کے لیے 5 لاکھ روپے مختص کرنے کا فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت محکمہ کالیج ایجوکیشن کا اہم اجلاس اجلاس میں سیکریٹری کالیج، سیکریٹری سروسز، خزانہ سمیت محکمہ کالیج کے تمام افسران شریک طلبہ کی حوصلے افزائی کے لئے یہ فنڈ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات،طلباء کی مشاورتی کونسل اور سویرا کے مابین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات اور طلباء کی مشاورتی کونسل نے بدھ کے روز سویرا کے ساتھ مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور صدر سویرا ڈاکٹر یاسمین خان نے مفاہمتی یادداشت مزید پڑھیں

مشین لرننگ: اے آئی کا بلڈنگ بلاک

مشین لرننگ (ایم ایل) مصنوعی ذہانت کا ایک اہم جزو ہے ، جو سسٹم کو ڈیٹا سے سیکھنے ، نمونوں کی شناخت کرنے اور ہر قدم کے لئے واضح پروگرامنگ کے بغیر باخبر فیصلے کرنے کے لئے بااختیار بناتا ہے۔ ایم ایل جدید مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مزید پڑھیں