وفاقی اردو یونیورسٹی میں ورلڈ AMR اویئرنیس ڈے کے تحت سائنسی سیشن کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ورلڈ AMR اویئرنیس ڈے کے تحت سائنسی سیشن کا انعقاد کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی کے شعبۂ مائیکروبیالوجی میں ورلڈ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) اویئرنیس ڈے 2025 کے حوالے سے ایک سائنسی و آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال کا عالمی موضوع “مزاحمت کو مزید پڑھیں

سندھ ایچ ای سی، ڈائریکٹوریٹ آف اسٹریٹجک پلاننگ کی دو روزہ کانفرنس

سندھ ایچ ای سی، ڈائریکٹوریٹ آف اسٹریٹجک پلاننگ کی دو روزہ کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (Sindh HEC) کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسٹریٹجک پلاننگ (DSP) کی دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں سندھ میں صحت کے نظام کی پائیداری اور بہتری کے لیے پالیسی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنا تھا۔ کانفرنس مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری کو بطور وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی کن چیلنجوں کا سامنا ہے ؟

پاکستان کی ایک تاریخی اور کئی حوالوں سے ممتاز درسگاہ سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر بننا کسی بھی شخصیت کے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں ہوتا موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری بھی ان خوش قسمتشخصیات میں شامل ہو چکے ہیں جنہیں اس تاریخی اہمیت کی حامل درسگاہ کی سربراہی نشست پر مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین کی تقرری، تلاش کمیٹی کوہ نور ہیرے کی متلاشی ، خود کو نایاب ہیرا ثابت کرنے کے لیے امیدواروں کی رونمائی کا پہلا دن کیسا رہا ؟

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین کے عہدے کے لیے دو روزہ انٹرویوز کا سلسلہ بدھ 26 نو مبر کو اسلام آباد میں شروع ہوا ۔ انٹرویوز وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں تلاش کمیٹی وفاقی وزارت تعلیم اسلام اباد کے دفتر میں لے رہی ہے ابتدائی 500 امیدواروں میں سے 30 امیدواروں مزید پڑھیں

وفاقی اردو یو نیورسٹی شعبہ حیوانات کے زیر اہتمام جنگلی حیات کا علمی دن کے موقع پر سفاری زو کیج کا افتتاح طلبہ کی بھرپور شرکت

بحریہ ٹاؤن کراچی کے ڈینزو (DANZOO) میں وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبۂ زوالوجی کے طلبہ نے ’’اینمل ڈے‘‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ یہ پروگرام ڈاکٹر عظمی محبوب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا، جس کا مقصد طلبہ کو جنگلی حیات، جانوروں کے رویّوں، اِکولوجی اور قدرتی ماحول کے بارے میں عملی آگاہی فراہم مزید پڑھیں