موسم
جمعه کے روز خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلو چستان اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر آندھی/ گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ۔
جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم جبکہ بعد از دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے
ہفتہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ۔
Load/Hide Comments


















































































