سرکاری ملازمت کی نجکاری اور ٹیلی کام بل: ضرار ہاشم خان جنہیں ‘بزنس سلوشنز’ کا ماہر کہا جاتا ہے انہیں پرائیویٹ سیکٹر سے شریف حکومت نے اس لیے لایا کہ ‘بوڑھے دماغ’ شہباز اسپیڈ کا ساتھ نہیں دے پارہے تھے

**سرکاری ملازمت کی نجکاری اور ٹیلی کام بل: کیا ضرار ہاشم خان “بزنس سلوشنز” کو قانون بنا رہے ہیں؟** اسلام آباد سے ایک عجیب کہانی سامنے آئی ہے، جہاں سرکاری ملازمت کو نجی شعبے کی طرح چلانے کا تجربہ ایک متنازعہ قانون کی صورت میں نمودار ہوا ہے۔ یہ کہانی ہے ضرار ہاشم خان کی، مزید پڑھیں

دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر بلوچ کے قتل کیس میں انصاف کی فراہمی قانون کی بالادستی کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 22 جون 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اہم بیان دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر بلوچ کے قتل کیس میں انصاف کی فراہمی قانون کی بالادستی کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی اپنی جان مزید پڑھیں

چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے مالی سال برائے 2027 – 2026 بچت کا بجٹ پیش کر دیا

پریس ریلیز چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے مالی سال برائے 2027 – 2026 بچت کا بجٹ پیش کر دیا ناظم آباد ٹاون میں دو ارب اسی کروڑبیس لاکھ ترپن ہزار ایک سو اکترروپے کا بجٹ پیش کیا گیا نامساعد حالات کے باوجود تمام محکمہ جات نے بھر پور کردار ادا کیا ہے: مزید پڑھیں

میرپورخاص: پنجابی اتحاد کے وفد کی سماجی و مزدور رہنما لیاقت علی ساہی سے ملاقات

مورخہ 22جون 2026 پریس ریلیز میرپورخاص میں پنجابی اتحاد کے ایک وفد نے معروف سماجی و مزدور رہنما لیاقت علی ساہی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سانگھڑ میں چند ماہ قبل نامعلوم افراد کی جانب سے معروف ڈاکٹر محمد سلیم آرائیں کو دن دہاڑے ٹارگٹ کرکے قتل کیے جانے کے واقعے پر گہری تشویش مزید پڑھیں

گھارو کے قریب بابڑا روڈ پر دو روز قبل مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ

ٹھٹھہ (جے پی) گھارو کے قریب بابڑا روڈ پر دو روز قبل مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ ہلاک ملزم اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ، قتل اور سرکاری ڈیوٹی میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں