اٹک شہر سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔

اٹک ( مہتاب منیرخان سے ) ضلع اٹک میں سرکاری نرخ ناموں کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ٹماٹر کی سرکاری قیمت 100 سے 120 روپے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین لیفٹیننٹ (ر) اسفند یار نے موجیانوالہ میں محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین لیفٹیننٹ (ر) اسفند یار نے موجیانوالہ میں محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر روٹس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران مزید پڑھیں

سیپکو عملداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری بجلی چور نکلا، اضافی تار کے زریعے ڈائریکٹ لائن استعمال کرکے بجلی چوری کرنے پر ملزم فہد نواز قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

رپورٹ محمد عاشق پٹھان سیپکو عملداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری بجلی چور نکلا، اضافی تار کے زریعے ڈائریکٹ لائن استعمال کرکے بجلی چوری کرنے پر ملزم فہد نواز قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر سیپکو سٹی ڈویژن لاڑکانہ سید شاہد شاہ کی ہدایت پر سیپکو مزید پڑھیں

مسلح افراد کے حملے میں شہید ہونے والے ٹنڈوالہیار کے رہائشی دو پولیس اہلکار عبدالمجید مری اور علی اکبر مری کی میتیں گزشتہ رات دیر گئے گھارو اسپتال سے پوسٹ مارٹم اور ضروری قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کے ورثا ٹنڈو الہیار لے گئے

ٹھٹھہ (جے پی) گھارو کے قریب غلام اللہ بروسر کالونی روڈ پر گزشتہ روز شام مسلح افراد کے حملے میں شہید ہونے والے ٹنڈوالہیار کے رہائشی دو پولیس اہلکار عبدالمجید مری اور علی اکبر مری کی میتیں گزشتہ رات دیر گئے گھارو اسپتال سے پوسٹ مارٹم اور ضروری قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان مزید پڑھیں

علی منور ضرورت مندوں کی مدد….دوسروں کے لیے بھی بہترین مثال

یوٹیوبر علی منور نیا وی لاگ حاضر ہے۔ …… جیسا کہ وہ ملک کے دور دراز علاقوں کا سفر کرنے اور ضرورت مند لوگوں کی مالی مدد کرنے کے لیے مشہور ہے۔ … پاکستان اور دنیا بھر سے بہت سے لوگوں نے اسے ضرورت مندوں پر خرچ کرنے کے لیے رقم بھیجی ہے۔ ناظرین علی مزید پڑھیں