
لاہور میں 5 سال کے دوران اغواء کی گئی 824 خواتین کا تاحال پتہ نہ چل سکا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق یہ خواتین 2021ء سے 2025ء کے دوران لاہور سے اغواء ہوئیں، سب سے زیادہ کینٹ ڈویژن سے اغواء 282 خواتین کا پتہ نہیں چل سکا۔ صدر ڈویژن کی 152، سٹی ڈویژن کی 124، ماڈل مزید پڑھیں






















































































































































