پی ایس ایل 2026 فائنل ….. بڑے میچ سے پہلے بڑی تیاریاں

پی ایس ایل 2026 فائنل…. دونوں کپتانوں نے پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا

بڑے میچ سے پہلے بڑی تیاریاں …. حیدر آباد کی ٹیم اور پشاور زلمی اپنے مداحوں کے لیے فائنل یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔

کیا بابر اعظم اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور سنچری بنانے میں کامیاب رہیں گے؟……کیا حنین شاہ حیران کن بولنگ اسپیل کریں گے؟

لوگوں کی بڑی تعداد لائیو ایکشن سے لطف اندوز ہونے کے لیے اسٹیڈیم پہنچنے کی منتظر ہے۔