
دوستو، بائیکر حسن سرگانا چینل کی اس ٹریول سیریز کی اس قسط میں ہم بالاکوٹ سے لیپا ویلی جائیں گے، جو تقریباً 130 کلومیٹر کا فاصلہ ہے، موٹر سائیکل پر۔ گوگل کے مطابق یہ سفر پانچ گھنٹے کا تھا، لیکن ہمیں لیپا ویلی پہنچنے میں پورا دن لگ گیا۔ کیونکہ یہ پاکستان کے زیرِ انتظام مزید پڑھیں






















































































































































