لاہور سے مری تک سفر کا دلچسپ وی لاگ، امین حفیظ کے ساتھ

امین حفیظ کے ساتھ ہم لاہور سے مری کا سفر کریں گے، اس خوبصورت سفر میں ہم امین حفیظ کے ہمسفر بنیں گے۔
اس راستے میں امین حفیظ نے ایک کیفے پر زبردست لہوری اسٹائل ناشتہ کیا۔

مری پہنچ کر امین حفیظ ہوٹل کے کمرے میں آرام کرتے ہوئے۔

دیکھیے یہ مکمل ٹریول وی لاگ اور لطف اٹھائیے
Amin Hafeez.. Travel Vlog Lahore to Murree

رپورٹ صبیح سالک