
ڈسکور پاکستان کی خصوصی رپورٹ میں مالاکنڈ کے ضلع بونیر میں واقع پاکستان کے نئے ہِل اسٹیشن اور دلکش سیاحتی مقام کی سیر کرائی گئی ہے، جہاں قدرتی حسن ہر آنے والے کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ رپورٹ میں علاقے کے ٹھنڈے ترین آبشار، سرسبز پہاڑوں اور سیاحت کے بے شمار مواقع کو اجاگر مزید پڑھیں






















































































































































