ناران سے بابوسر روڈ ٹرپ، دلکش مناظر نے دل موہ لیا

دوستو! پاکستان کے شمالی علاقہ جات، بائیک رائیڈ اور قدرتی حسن کو کیمرے میں قید کرنا—اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے؟

بائیکر حسن سرگانا کے اس ٹریول ولاگ میں ہم آپ کو ناران سے بابوسر تک ایک دلکش اور خوبصورت سفر پر لے کر چلیں گے۔ یہ سفر ناران بازار سے موٹر سائیکل پر شروع ہوتا ہے اور بابوسر ٹاپ تک جاتا ہے۔

ہمارے ساتھ اس مکمل ولاگ کو ضرور دیکھیں، جہاں ہر موڑ پر قدرت کے حسین مناظر آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔

Biker Hassan Sargana youtube channel… Travel Vlog

رپورٹ صبیح سالک