
دوستوں آج ہم اندرون سندھ کا سفر کرتے ہیں جہاں سندھ کی ثقافت، مہمان نوازی اور دلکش مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ بائیکر حسن سرگانا کے اس خصوصی ٹریول ولاگ میں ہم میرپورخاص سے مٹھی تھرپارکر کا سفر کریں گے۔ مٹھی، جو پاکستان میں ہندو کمیونٹی کا ایک بڑا مرکز ہے، اپنی منفرد ثقافت اور مزید پڑھیں






















































































































































