لیپا ویلی کا بائیک ٹور، بھارت کی سرحد کے قریب پاکستان کی آخری وادی

دوستو، بائیکر حسن سرگانا چینل کی اس ٹریول سیریز کی اس قسط میں ہم بالاکوٹ سے لیپا ویلی جائیں گے، جو تقریباً 130 کلومیٹر کا فاصلہ ہے، موٹر سائیکل پر۔ گوگل کے مطابق یہ سفر پانچ گھنٹے کا تھا، لیکن ہمیں لیپا ویلی پہنچنے میں پورا دن لگ گیا۔

کیونکہ یہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی آخری وادی ہے جو بھارتی سرحد کے بالکل قریب واقع ہے، جہاں سے آگے بھارتی بارڈر شروع ہوتا ہے۔ راستے میں فوجی چیک پوسٹس بھی آتی ہیں۔

دیکھیے یہ مکمل ٹریول وی لاگ اور لطف اٹھائیے

Biker Hassan Sargana channel… Travel Vlog!!

رپورٹ صبیح سالک