اے دل عظیم نہی …. اگلی قسط میں بڑا انکشاف؟

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل اے دل عظیم نہی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا کیونکہ ناظرین دیکھنا پسند کرتے ہیں…..دونوں اداکاروں کی جوڑی مرزا زین بیگ، حنا طارق اسکرین پر بھی کمال کی ہے… ناظرین لطف اندوز ہو رہے ہیں

ڈرامے کی کاسٹ میں مرزا زین بیگ، حنا طارق، عائشہ آفریدی، احسن افضل، ملیکہ ریاض، صاحبہ افضل، اسد ملک، شاہین خان، بینا چوہدری، سارہ ندیم اور دیگر شامل ہیں۔
ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں عائشہ آفریدی، احسن افضل، ملیکہ ریاض، صاحبہ افضل، اسد ملک نے بھی بہترین کام کیا کیونکہ کمبی نیشن اچھا بناتا ہے۔……آنے والی اقساط میں کچھ موڑ اور سرپرائز ابھی باقی ہیں۔