اداکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں، اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور طویل عرصے سے زیر علاج تھیں

اداکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں، اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور طویل عرصے سے زیر علاج تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور ہدایت کار نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض مزید پڑھیں

فلم ڈھائی چال پاکستان کے خلاف بھارتی پروپگنڈے کا جواب ہے، پروڈیوسر فلم 8 دسمبر کو سلور اسکرین کی زینت بنے گی

فلم بینوں کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے، فلم ڈھائی چال 8 دسمبر کو سینما اسکرین کی زینت بنے گی ۔ فلم ’ڈھائی چال‘ کی کہانی بدنام بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے گرد گھومتی ہے، جس میں اداکارہ عائشہ عمر اور شمعون عباسی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں عدنان مزید پڑھیں

ناریل اور بادام کے آٹے کی روٹی کھاتا ہوں، اعجاز اسلم

سینیئر اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اچھی صحت کا ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ ’گلوٹین فری‘ آٹے سے تیار شدہ روٹی کھانے کے ساتھ ساتھ ناریل کا پانی اور زیتون کا تیل بھی پیتے ہیں۔ اعجاز اسلم نے حال ہی میں ’دی نائٹ شو‘ میں شرکت کی، جہاں مزید پڑھیں

بھارتی ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے اداکار دنیش فیڈنس چل بسے

بھارت کے 1998ء سے جاری ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس کی تصدیق سی آئی ڈی میں دیا کا کردار نبھانے والے دیانند شیٹی نے کی ہے۔ تین دسمبر کو بھارتی میڈیا پر دل کا دورہ پڑنے کی خبریں آئی تھیں مزید پڑھیں

نایاب فلم کا پہلا آفیشل پوسٹر، نڈر مرکزی کردار یمنی زیدی پوسٹر میں پرجوش اندازمیں اگے بڑہ رہی ہیں

نایاب فلم کا پہلا آفیشل پوسٹر، نڈر مرکزی کردار یمنی زیدی پوسٹر میں پرجوش اندازمیں اگے بڑہ رہی ہیں اپنے خوابوں کو پورا کرنےکیلئے، خوشی اور غم کی رولر کوسٹر سواری کے لیے تیار ہو جائیں! ہدایتکار عمیر ناصر علی پروڈیوسر – رومینہ عمیر – عمیر عرفانی فلم نایاب ، نام یاد رکھنا !! =================== مزید پڑھیں