سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا کے عوام کو بااختیار بنانے کی جانب بڑا قدم

خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27

بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق ہر شہری کو باعزت رہائش کی سہولت فراہم کرنا ایک فلاحی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

اسی وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے 39.1 کروڑ روپے احساس اپنا گھر سکیم کیلئے مختص کیئے گئے ہیں۔ جس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کو باوقار، سستی اور آسان رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

اپنا گھر، محفوظ مستقبل اور خوشحال خیبرپختونخوا کی جانب ایک اہم قدم۔ …… سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا کے عوام کو بااختیار بنانے کی جانب بڑا قدم

==========

KhushalKPBudget #KPBudget2026_27