سندھ میں چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں ، صدر زرداری اور سندھ حکومت کا آصف حیدر شاہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار

تفصیلات کے مطابق سندھ کے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی افواہوں نے زور پکڑا تھا اور ایوان صدر میں تعینات سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک سینیئر افسر کو ان کی چند مہینے بعد ریٹائرمنٹ تک چیف سیکرٹری بنانے کی بازگشت سنائی دے رہی تھی اب یہ افواہیں دم توڑ گئی ہیں صدر آصف علی مزید پڑھیں

بورڈ افسران اور ملازمین نے طلبہ پر حملہ نہیں کیا بلکہ ایجنٹ مافیا اور بیرونی عناصر نے منظم انداز میں عملے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کئی ملازمین زخمی ہوئے۔ ترجمان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بورڈ افسران اور ملازمین نے طلبہ پر حملہ نہیں کیا بلکہ ایجنٹ مافیا اور بیرونی عناصر نے منظم انداز میں عملے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کئی ملازمین زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں

سندھ میں پی پی پی یونٹ کی کامیابی: عوام کی زندگیاں بدلنے کا نیا باب

**کراچی:** پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) یونٹ، فنانس ، حکومت سندھ نے گزشتہ 16 سالوں میں عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور سماجی و اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک مثالی مثال قائم کی ہے۔ یونٹ کی بدولت 27 ارب روپے کی مالی معاہدے (Financial Close) کی کامیابی حاصل کی گئی ہے جبکہ مجموعی پورٹ مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلوں کے لیے آن لائن نظام کا آغاز

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلوں کےلیے آن لائن سسٹم شروع کردیا گیا۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی سال 27-2026ء کےلیے آن لائن داخلہ پورٹل فعال کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی نظامت تعلیم نےعوامی آگہی کےلیے تفصیلات جاری کردی ہیں، ایف ڈی ای کے زیر انتظام اداروں میں داخلوں کےلیے پورٹل عوامی رسائی کےلیے مزید پڑھیں

اقرار الحسن ایک بار پھر بڑی مشکل میں؟

نیچے دی گئی کہانی کی تفصیلات ضرور پڑھیں۔ سینئر صحافی اقرار الحسن کی سیکیورٹی آفیسر کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو، نئی سیاسی جماعت بنانے کے بعد وہ مزید خبروں میں آگئے….اقرار الحسن کا طویل صحافتی کیریئر اور ایک نجی چینل کے ساتھ سفر تھا۔ جب سے وہ باضابطہ طور پر صحافت مزید پڑھیں