اقرار الحسن ایک بار پھر بڑی مشکل میں؟

نیچے دی گئی کہانی کی تفصیلات ضرور پڑھیں۔
سینئر صحافی اقرار الحسن کی سیکیورٹی آفیسر کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو، نئی سیاسی جماعت بنانے کے بعد وہ مزید خبروں میں آگئے….اقرار الحسن کا طویل صحافتی کیریئر اور ایک نجی چینل کے ساتھ سفر تھا۔

جب سے وہ باضابطہ طور پر صحافت چھوڑ کر سیاست میں آئے ہیں اب ان کے مخالفین ان پر واضح تنقید کر رہے ہیں۔…..آج کل سوشل میڈیا پر ایسی کوئی بھی چیز سیکنڈوں میں مقبول ہو جاتی ہے۔…….ایک خیال ہے کہ اقرار الحسن کی ویڈیو کا سارا منظر نامہ منصوبہ بند تھا یا اسکرپٹ کیا گیا؟

ائیرپورٹ پر جو کچھ ہوا وہ پچھلے کچھ دنوں سے زیر بحث ہے۔…….اس واقعے کی وجہ سے اقرار الحسن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز پر ہیں۔