عوام فلم دیکھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔……PSYCHO

پاکستان کے سینما گھروں میں شان شاہد کی آنے والی فلم “سائیکو”
لیجنڈری اداکار شان شاہد کی بیک ٹو بیک فلمیں… وہ آخر کار بڑی اسکرین پر واپس آگئے ہیں…. بُلّہ کے بعد اب یہ فلم

شان شاہد کی حالیہ فلم عیدالفطر پر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور اب یہ فلم عیدالاضحی پر آرہی ہے…..میرا جی، جاوید شیخ، سونیا حسین، شبیر جان، نیئر اعجاز، کاسٹ میں
عوام فلم دیکھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔