تفریح سے بھرپور….. کامیڈی پر مبنی افرا تفریح ڈرامہ،……کبریٰ خان اور بلال خان کی جوڑی سے لطف اندوز
افرا تفریح بہترین کامیڈی سیٹ کام میں سے ایک ہے …… ناظرین نے دیکھنا پسند کیا۔

کبریٰ خان کی اداکاری کو ناظرین نے اپنے ڈراموں میں سب سے زیادہ سراہا ہے۔……جیسا کہ کبرا نے اسکرپٹ سے زیادہ قدرتی کام کیا ہے ….. بلال خان نے نسبتاً کم ڈرامے کیے لیکن ان کی اداکاری بھی بے مثال ہے۔



















































































